Home / Uncategorized / وزیراعظم رائیونڈ فارم ہاوس پہنچ گئے
وزیراعظم رائیونڈ فارم ہاوس پہنچ گئے

وزیراعظم رائیونڈ فارم ہاوس پہنچ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں وہ دو دن رائیو نڈ میں اپنے فارم ہاوس میں قیام کریں گے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم رائیونڈ میں قیام کے دوران وزیر اعلیٰ پنجا ب شہباز شریف سے ملاقات کریں گے اور اس دوران پاناما لیکس کے معاملے پر بات چیت کی جائے گی ۔دوسری جانب عمران خان نے پانامالیکس کے معاملے پر رائیونڈ میں نوازشریف کے فارم ہاوس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top