Home / Uncategorized / وزیراعظم سے ایئرچیف کی ملاقات، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ
وزیراعظم سے ایئرچیف کی ملاقات، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ

وزیراعظم سے ایئرچیف کی ملاقات، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی جس دوران ایئرچیف نے وزیراعظم کو پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی ۔
مقامی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے ملکی دفاع کیلئے پاک فضائیہ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہاکہ پاکستان ایئرفورس کے فوری ایکشن کی صلاحیتوں کو دنیا مانتی ہے اور اس کے کردار کی معترف ہے ۔ اُنہوں نے کہاکہ دہشتگردی کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں پاک فضائیہ کا کردار قابل تحسین ہے ۔

Comments are closed.

Scroll To Top