Home / Uncategorized / وزیراعظم مودی کا سعودی بادشاہ کو جمعہ مسجد کے سنہری ماڈل کا تحفہ
وزیراعظم مودی کا سعودی بادشاہ کو جمعہ مسجد کے سنہری ماڈل کا تحفہ

وزیراعظم مودی کا سعودی بادشاہ کو جمعہ مسجد کے سنہری ماڈل کا تحفہ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے دورے کے بعد بھارت واپس پہنچنے پر وزیراعظم نریندرا مودی نے ممکنہ طورپربھارت میں عرب تاجروں کی طرف سے بنائی جانیوالی پہلی مسجد کاسنہری ماڈل سعودی بادشاہ سلمان کو بطور تحفہ پیش کیا ، یہ مسجد بھارتی ریاست کیرالہ میں واقع ہے جو جمعہ مسجد کے نام سے جانی جاتی ہے اور تقریباً629قبل مسیح عرب تاجروں کی طرف سے بنائی گئی ۔ وزیراعظم آفس کے دفتر کی طرف سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر بتایاکہ وزیراعظم مودی نے مسجد کا سنہری ماڈل سعودی بادشاہ کو پیش کیا۔ 

 

Comments are closed.

Scroll To Top