Home / Uncategorized / وزیراعظم نے نئے آرمی چیف کیلئے کوششیں شروع کردیں، خفیہ ملاقاتیں عدلیہ کی سابق سرکردہ شخصیت کے قریبی رشتہ دار کا نام فائنل

وزیراعظم نے نئے آرمی چیف کیلئے کوششیں شروع کردیں، خفیہ ملاقاتیں عدلیہ کی سابق سرکردہ شخصیت کے قریبی رشتہ دار کا نام فائنل

13081792_1687919778129385_2000616273_n

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف موجودہ آرمی چیف کی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد نئے آرمی چیف کیلئے غوروفکر کررہے ہیں۔ اخبار روزنامہ خبریں کے مطابق وفاقی حکومت نے نئے آرمی چیف کیلئے عدلیہ کی سابق سرکردہ شخصیت کے قریبی رشتہ دار کا نام فائنل جبکہ اس سے خفیہ ملاقاتیں بھی ہوچکی ہیں۔ حکومت اور مقتدر حلقوں کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کے پیش اس امر کا امکان کافی حد تک موجود ہے کہ اکتوبر 1999ءوالی تاریخ دہرائی جائے تاہم دونوں حلقے ایک دوسرے پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔ اخبار کے مطابق وزیراعظم تمام تر کوششوں کے باوجود ابھی تک کسی قسم کا خطرہ مول لینے کو تیار دکھائی نہیں دے رہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top