Home / Uncategorized / وزیراعظم کی اہلخانہ کے ہمراہ آکسفورڈ سٹریٹ آمد، شاپنگ کی، مارکس اینڈ سپنسر ریسٹورنٹ پر کھانا کھایا
وزیراعظم کی اہلخانہ کے ہمراہ آکسفورڈ سٹریٹ آمد، شاپنگ کی، مارکس اینڈ سپنسر ریسٹورنٹ پر کھانا کھایا

وزیراعظم کی اہلخانہ کے ہمراہ آکسفورڈ سٹریٹ آمد، شاپنگ کی، مارکس اینڈ سپنسر ریسٹورنٹ پر کھانا کھایا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سنٹرل لندن کے مشہور علاقے آکسفورڈ سٹریٹ گئے جہاں انہوں نے شاپنگ کی اور کھانا بھی کھایا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اپنے بیٹوں اور اہلیہ کے ہمراہ سنٹرل لندن کے علاقے آکسفورڈ سٹریٹ گئے جہاں انہوں نے مختلف برانڈز سے شاپنگ کی اور بعد ازاں مارکس اینڈ سپنسر نامی ہوٹل میں کچھ دیر کیلئے قیام کیا اور اپنی فیملی کے ہمراہ طعام بھی کیا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف طبی معائنے کیلئے ایک ہفتہ کے دورہ پر لندن گئے ہوئے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top