Home / Uncategorized / وزیراعظم 9 اگست کو سیالکوٹ تا لاہور موٹروے کا افتتاح کریں گے
وزیراعظم 9 اگست کو سیالکوٹ تا لاہور موٹروے کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم 9 اگست کو سیالکوٹ تا لاہور موٹروے کا افتتاح کریں گے

سیالکوٹ(آن لائن) وزیراعظم محمد نواز شریف 9 اگست 2016ءکو سیالکوٹ تا لاہور موٹروے کا افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف 9 اگست بروز منگل شام 4 بجے سیالکوٹ تا لاہور موٹروے کا افتتاح کریں گے اور ایم پی اے ارشد وڑائچ کی کنال سٹی ہاﺅسنگ کالونی میں ایک جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔ سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top