Home / Uncategorized / وزیر اعلیٰ سندھ کے سٹاف افسر نے بیٹے کی گرفتاری پر سب انسپکٹر کو معطل کرادیا، بیٹا بھی رہا
وزیر اعلیٰ سندھ کے سٹاف افسر نے بیٹے کی گرفتاری پر سب انسپکٹر کو معطل کرادیا، بیٹا بھی رہا

وزیر اعلیٰ سندھ کے سٹاف افسر نے بیٹے کی گرفتاری پر سب انسپکٹر کو معطل کرادیا، بیٹا بھی رہا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ) کلفٹن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑی پر کالے شیشے لگانے پر ور وزیر اعلیٰ سندھ کے پی ایس او اور ایس ایس پی اکرم ابڑو کے بیٹے شاہ زیب کو گرفتار کر لیا ۔ 

میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس نے تھانہ کلفٹن کی حدود میں گاڑی پر کالے شیشے لگانے کے الزام میں وزیر اعلیٰ سندھ کے پرسنل سٹاف آفیسر کے بیٹے کو گرفتار کر لیا ۔ تاہم خبر ملنے کے بعد قانون کی حکمرانی یقینی بنانے والے ایس ایس پی اکرم ابڑاو خود تھانے پہنچے اور اپنے بیٹے کو چھڑا کر لئے گئے اور سب انسپکٹر کو معطل بھی کروا دیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top