Home / Uncategorized / وسیم اکرم نے کوچ ہنٹ کمیٹی کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی
وسیم اکرم نے کوچ ہنٹ کمیٹی کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی

وسیم اکرم نے کوچ ہنٹ کمیٹی کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ میں نان کرکٹرز کی شمولیت پر تنقیدکرنیوالے وسیم اکرم نے کوچ ہنٹ کمیٹی میں ایک ”نان کرکٹر “ کیساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی، وسیم اور رمیز راجہ کیساتھ پی ایس ایل آفیشل فیصل مرزا قومی ٹیم کیلئے نیا کوچ تلاش کریں گے۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top