Home / Uncategorized / وہ وقت جب ایک خاتون نبی ﷺکے منہ کا نوالہ کھاتے ہی ایمان لے آئی
وہ وقت جب ایک خاتون نبی ﷺکے منہ کا نوالہ کھاتے ہی ایمان لے آئی

وہ وقت جب ایک خاتون نبی ﷺکے منہ کا نوالہ کھاتے ہی ایمان لے آئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک قصہ سناتے ہوئے کہا کہ ایک دفعہ نبی کریم ﷺمدینے میں بیٹھے کھانا کھا رہے تھے کہ وہاں سے ایک فحاشہ خاتون گزری جس نے دور سے کھڑے ہو کر آواز کسی کہ کیسے نبی ہیں جو اکیلے اکیلے کھانا کھارہے ہیں جس پر آپﷺ نے ان کو اپنے ساتھ کھانے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ تم بھی آکر کھالو۔خاتون نے آپ کو تکلیف دینے کے لیے کہا کہ ایسے نہیں کھاﺅں گی ،آپﷺکے منہ کا نوالہ کھاﺅں گی ،اب خاتون کو امید تھی کہ آپ ﷺناراضگی کا اظہار کریں گے لیکن رسول اللہﷺنے اپنے منہ سے نوالہ نکال کر اس خاتون کو دیا ،جیسے ہی خاتون نے نوالہ کھایا تو ان کے اندر ایمان چلا گیا اور انہوں نے اسلام قبول کر لیا ۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top