Home / Uncategorized / پاناما لیکس، مریم صفدر کی لندن اور سعودی عرب کے علاوہ سنگاپور اور پیرو میں بھی پراپرٹی پکڑی گئی
پاناما لیکس، مریم صفدر کی لندن اور سعودی عرب کے علاوہ سنگاپور اور پیرو میں بھی پراپرٹی پکڑی گئی

پاناما لیکس، مریم صفدر کی لندن اور سعودی عرب کے علاوہ سنگاپور اور پیرو میں بھی پراپرٹی پکڑی گئی

13162457_1691711004416929_549973906_n

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پانامالیکس میں وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم صفدر کی لندن اور سعودی عرب کے علاوہ سنگاپور اور پیرومیں بھی پراپرٹی پکڑی گئی۔
تفصیلات کے مطابق مریم نوازکے نام پر نیلسن انٹرپرائزز کے نام سے لندن میں موجود ایک کمپنی رجسٹرڈ ہے جو مبینہ طورپر نوازشریف کے دوسرے دورحکومت یعنی 1994ءمیں بنائی گئی ۔ پاناما پیپرز کی تازہ لیکس کے مطابق لندن میں موجود کمپنی کی مالکن کا پتہ سعودی عرب میں سرورپیلس جدہ درج ہے جبکہ اسی کمپنی کیساتھ دو دیگر پتے بھی درج ہیں جو مبینہ طورپر مریم صفدر کی ملکیت ہیں ۔

Comments are closed.

Scroll To Top