Home / Uncategorized / پانچ سالوں میں سزائے موت کے 513مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد
پانچ سالوں میں سزائے موت کے 513مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد

پانچ سالوں میں سزائے موت کے 513مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد

12992296_1682594298661933_1028885611_n

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیڑھ سال قبل پشاور آرمی پبلک سکول پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد پاکستان میں پھانسیوں پر عمل درآمد شروع ہوگیا اور وزارت داخلہ کے اعدادوشمار کے مطابق پانچ سالوں کے دوران آنیوالی تمام اپیلیں مسترد کرکے صدر مملکت نے پھانسی لگانے کی سفارش کی ۔
ڈپٹی چیئرمین عبدالغفور حیدری کی زیرصدارت ہونیوالے سینٹ کے اجلاس میں وزارت داخلہ نے اپنے تحریری جواب میں بتایاکہ پانچ سالوں کے دوران سزائے موت پانیوالے مجرموں کی 513رحم کی اپیلیں آئیں جو صدر مملکت کو بھجوائیں گئیں اور اُنہوں نے تمام اپیلیں مسترد کردیں ۔

Comments are closed.

Scroll To Top