Home / Uncategorized / پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں چین سرفہرست
پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں چین سرفہرست

پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں چین سرفہرست

کراچی(اکنامک رپورٹر)پاکستان میں سرمایا کاری کرنے والے ممالک میں چین سرفہرست رہا ، اسٹیٹ بینک کے مطابق نو ماہ میں چین 51 کروڑ ڈالر سے زائد سرمایا کاری کر چکا ہے ۔پاکستان میں سرمایا کاری کرنے والے مما؂لک کی فہرست میں چین کے سرمایا کار دنیا کے تمام ممالک پر بازی لے گئے ۔، نو ماہ میں چین نے 51 کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایا کاری کی ۔
ماہرین کے مطابق پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبے کے تحت چینی سرمایا کار بہت تیزی سے پاکستان میں سرمایا کاری کر رہے ہیں جبکہ مستقبل میں اس میں مزید اضافے کا بھی امکان ہے ۔

Comments are closed.

Scroll To Top