Home / Uncategorized / پاکستان نے اپنا امیج بہتر کرنے کے لئے امریکہ میں لابنگ کا فیصلہ کرلیا
پاکستان نے اپنا امیج بہتر کرنے کے لئے امریکہ میں لابنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان نے اپنا امیج بہتر کرنے کے لئے امریکہ میں لابنگ کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سعودی عرب کی طرح پاکستان نے اپنا امیج بہتر کرنے کے لیے امریکہ میں لابنگ کرنےکا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی حکام نے اس ضمن میں 8سال بعد امریکہ میں لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکہ سے تعلقات کی بہتری کے لیے لابنگ فرم ہائر کرنے کا ارادہ ہے ،امریکہ میں لابنگ شروع کرنے کا فیصلہ پاکستان کا امیج بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ۔یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ پاکستان نے پرویز مشرف کے دور حکومت میں واشنگٹن میں لابنگ ختم کردی تھی جبکہ سعودی عرب اسی لابنگ کیلئے اپنے بجٹ کی خطیر رقم خرچ کرتاہے ۔

Comments are closed.

Scroll To Top