Home / Uncategorized / پاکستان نے طالبان کو”آپریشن عمری“ بند نہ کرنے پر سنگین نتائج کیلئے خبردار کردیا
پاکستان نے طالبان کو”آپریشن عمری“ بند نہ کرنے پر سنگین نتائج کیلئے خبردار کردیا

پاکستان نے طالبان کو”آپریشن عمری“ بند نہ کرنے پر سنگین نتائج کیلئے خبردار کردیا

13045587_1683569401897756_487714940_n

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) افغان امن عمل کو بحال کرنے کے لیے پاکستان نے افغان طالبان کو تنبیہ کی ہے کہ وہ ”آپریشن عمری“ کے حوالے سے کارروائیاں روک دیں ورنہ دوسری صورت میں نتائج بھگتنے کو تیار رہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کی جانب سے افغان طالبان پرزوردیاگیاہے کہ وہ تشدد کا راستہ ترک کردیں اورمذاکرات شروع کریں، موسم بہار میں طالبان کی جانب سے نئے حملوں کے آغازکا اعلان انتہائی مایوس کن بات ہے۔ پاکستان حکام کی جانب سے مزید کہا گیا کہ رابطہ کاروں کے توسط سے افغان طالبان کی قیادت کوواضح پیغام پہنچادیاگیاہے کہ مذاکرات سے انکارکی انھیں بھاری قیمت چکاناپڑے گی۔

Comments are closed.

Scroll To Top