Home / Uncategorized / پاکستان پر غصہ، بھارت نے چین کی ’منتیں‘ کرنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان پر غصہ، بھارت نے چین کی ’منتیں‘ کرنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان پر غصہ، بھارت نے چین کی ’منتیں‘ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی کے دورہ پاکستان کے موقعہ پر بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا معاملہ کیوں اٹھایا بھارت نے جوابی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق بھارتیو زیر خارجہ سشما سوراج اپنے دورہ روس کے موقعہ پر 18 اپریل کو ماسکو میں اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کے دوران جیس محمد (کالعدم) کے سربراہ مسعود کا معاملہ اٹھائیں گی اور اس معاملے کو اقوام متحدہ میں لے جانے کیلئے سفارتی سطح پر حمایت حاصل کرنے کی کوشش کریں گی۔ دریں اثناءبھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ نے کہا ہے کہ مسعود اظہر کے بارے میں بھارت چین کے ساتھ پہلے بھی رابطے میں ہے اور اس مسئلے کو اعلیٰ سطح پر بھی اٹھایا ہے۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top