Home / Uncategorized / پاکستان کا چین یاروس سے لڑاکا طیارے خریدنے پر غورشروع کردیا
پاکستان کا چین یاروس سے لڑاکا طیارے خریدنے پر غورشروع کردیا

پاکستان کا چین یاروس سے لڑاکا طیارے خریدنے پر غورشروع کردیا

13140704_1689914281263268_806734917_n

کراچی (ویب ڈیسک)  پاکستان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے F-16 طیارے فراہم نہ کئے تو پاکستان روس یا چین سے جدید لڑاکا طیارے خریدے گا۔ برطانوی اخبار کے مطابق وزارت خارجہ کے ایک سینئر اہلکار نے بتایاکہ  پاکستان ائیرفورس روسی ایس یو 35، چینی جے 10 اور چینی جے 20 اسٹیلتھ سمیت دیگر جنگی طیاروں کے آپشنز پر غور کررہا ہے۔ برطانوی اخبار ”فنانفشل ٹائمز“ لکھتا ہے کہ کمزور ہوتے پاک امریکا سٹریٹجک تعلقات میں واشنگٹن کا امریکی اسلحے کی خریداری کیلئے مالی امداد سے ہاتھ کھینچ لینے کے اقدام پر پاکستان نے واضح خبردار کیا ہے کہ وہ روس یا چین سے جنگی طیارے خریدے گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top