Home / Uncategorized / پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ سپنر یاسر شاہ کے چاول اور روٹی چھڑوا دیے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ سپنر یاسر شاہ کے چاول اور روٹی چھڑوا دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ سپنر یاسر شاہ کے چاول اور روٹی چھڑوا دیے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ سپینر یاسر شاہ کے چاول اور روٹی چھڑوا دیئے ہیں ۔
نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سپن باولنگ کوچ مشتاق احمد نے کہاہے کہ دورہ انگلینڈ کیلئے سپن باولر یاسر شاہ کا فٹ ہونا بہت ضروری ہے ،یاسر شاہ پابندی ختم ہونے کے بعد کرکٹ میں واپس آئے ہیں اس لیے یاسر شاہ پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے یاسر شاہ کا فٹنس لیول بہتر بنانے کیلئے ان کو چاول اور روٹی کھانے سے منع کر دیاہے ۔

Comments are closed.

Scroll To Top