Home / Uncategorized / پاکستان کی ترقی کیلئے جمہوریت کے سوا دوسرا راستہ نہیں، وزیراعظم

پاکستان کی ترقی کیلئے جمہوریت کے سوا دوسرا راستہ نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کسی ٹیکنوکریٹ یا غیرجمہوری حکومت سے پاکستان کوکبھی فائدہ نہیں ہوا اور ملک میں ترقی جمہوریت کے استحکام سے ہی ہوگی اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top