Home / Uncategorized / پریانکا چوپڑا کی دادی کو تدفین کی اجازت نہ مل سکی
پریانکا چوپڑا کی دادی کو تدفین کی اجازت نہ مل سکی

پریانکا چوپڑا کی دادی کو تدفین کی اجازت نہ مل سکی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ادکارہ پریانکا چوپڑا دادی کو عیسائیوں کے قبرستان میں تدفین نہ کرنے پر انتظامیہ پر برس پڑیں۔ یریانکا کی دادی کا گزشتہ دنوں انتقال ہو گیا تھا ‘ ان کی آخری تقریبات کیلئے گرجا گھر میں لے جایا گیا تو انتظامیہ نے رسومات ادا کرنے سے انکار کر دیا بلکہ قبرستان میں تدفین سے بھی روک دیا۔ حکام نے بتایا کہ کیونکہ میر ی جان اکھوری نے ایک ہندو سے شادی کی تھی اس لئے وہ عیسائیوں کے قبرستان مین دفن نہیں ہو سکتی ہیں بعدازاں پریانکا کی دادی کو کیرالہ کے قبرستان میں دفنا یا گیا۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top