Home / Uncategorized / پشاور زلمی عالمی الیون ٹیم بنا کر پاکستان میں میچز کھیلے گی: جاوید آفریدی

پشاور زلمی عالمی الیون ٹیم بنا کر پاکستان میں میچز کھیلے گی: جاوید آفریدی

13081644_1687984468122916_155605158_n

پشاور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی رواں برس عالمی الیون ٹیم بنا کر پاکستان میں میچ کھیلے گی جس کا مقصد ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی اور عالمی کرکٹ برادری کو پاکستان کے بارے میں مثبت پیغام دینا ہے۔پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے کہا کہ عالمی الیون ٹیم میں پشاور زلمی کے کرکٹرز کے علاوہ کئی دوسرے کرکٹرز بھی شامل کیے جائیں گے اور یہ میچ ملک کے مختلف شہروں میں کرائے جائیں گے جس کے شیڈول کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top