Home / Uncategorized / پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے6 افراد جاں بحق
پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے6 افراد جاں بحق

پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے6 افراد جاں بحق

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پھل آباد میں مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے ،فائرنگ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔ لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top