Home / Uncategorized / پہلی سہ ماہی رپورٹ: مالی خسارہ گذشتہ 10 سال کی کم ترین سطح پر آگیا

پہلی سہ ماہی رپورٹ: مالی خسارہ گذشتہ 10 سال کی کم ترین سطح پر آگیا

اسلام آباد: پاکستان کے مالی سال 18-2017 کی پہلی سہ ماہی میں مجموعی خسارہ جی ڈی پی سے ایک فیصد کم رہا، جو گذشتہ 10 سال میں سب سے کم ترین سطح ہے، جبکہ اس دوران ٹیکس ریوینو کی غیر واضح صورت حال اور خاص طور پر امریکا کی جانب سے اخراجات کو تصور نہ کیے جانے جیسے مسائل کا سامنا رہا۔

Comments are closed.

Scroll To Top