Home / Uncategorized / پیرس: شدید بارشیں، پانی گھروں میں داخل
پیرس: شدید بارشیں، پانی گھروں میں داخل

پیرس: شدید بارشیں، پانی گھروں میں داخل

پیرس (ویب ڈیسک) پیرس میں شدید بارشوں کے بعد پیرس اور اس کے ملحقہ علاقوں سے گزرنے والی نہروں میں پانی بھر گیا ہے اور لوگوں کے گھروں تک پہنچ گیا ہے ۔ پانی، بجلی اور گیس کا سسٹم معطل ہوکررہ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی بھی پشین گوئی کی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top