Home / Uncategorized / ’پیغمبرِ اسلام کی توہین‘ کے الزام پر ایک شخص قتل

’پیغمبرِ اسلام کی توہین‘ کے الزام پر ایک شخص قتل

پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر ٹنڈو آدم میں پیغمبر اسلام کی مبینہ توہین کے الزام میں ایک شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔

ملزم عطا محمد بروڑ کچھ روز قبل جیل سے رہا ہوا تھا۔

ایس ایس پی سانگھڑ ڈاکٹر فرخ لنجار نے تصدیق کی ہے کہ عطا محمد کو جمعے کی صبع قتل کیا گیا جبکہ پولیس نے شام کو دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا جنھوں نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top