Home / Uncategorized / پی آئی اے نے یکم جون سے عمرہ کرایہ میں4000روپے اضافہ کر دیا
پی آئی اے نے یکم جون سے عمرہ کرایہ میں4000روپے اضافہ کر دیا

پی آئی اے نے یکم جون سے عمرہ کرایہ میں4000روپے اضافہ کر دیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پی آئی اے نے یکم جون سے عمرہ کرایہ میں4000روپے اضافہ کر دیا ،یکم جون سے کرایہ 56ہزار روپے کر دیا گیا ہے ۔معلوم ہوا ہے پی آئی اے نے عمرہ زائرین کو زیادہ سے زیادہ اکامو ڈیٹ کرنے کے لیے رمضان کے مہینے میں اضافی فلائٹس چلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے ۔
کرایہ

Comments are closed.

Scroll To Top