Home / Uncategorized / پی اے سی اجلاس میں دو شیخوں کے درمیان لفظی جھڑپ، شیخ روحیل اصغر نے شیخ رشید کو لاجواب کر دیا
پی اے سی اجلاس میں دو شیخوں کے درمیان لفظی جھڑپ، شیخ روحیل اصغر نے شیخ رشید کو لاجواب کر دیا

پی اے سی اجلاس میں دو شیخوں کے درمیان لفظی جھڑپ، شیخ روحیل اصغر نے شیخ رشید کو لاجواب کر دیا

13183199_1689917444596285_927627121_n

اسلام آباد (آئی این پی) پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے اجلاس دو شیخوں کے درمیان لفظی جھڑپ ، شیخ روحیل اصغر نے شیخ رشید کو لاجواب کردیا۔ قومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے اجلاس میں دریائے نیلم پر بنائے جانے والے پل کا نقشہ این ایچ اے حکام کی جانب سے پیش کیا گیا جس پر شیخ رشید نے کہا کہ یہ تو مجھے میٹرو پل کا نقشہ لگتا ہے۔ شیخ روحیل اصغر نے پنجابی میں کہا کہ تو کتھے جا کہ وجڑاں اے میٹرو وچ، میں صحافیوں کو شیخ رشید اور عمران خان کی پرانی ویڈیو دکھا رہا تھا جس میں عمران خان نے کہا کہ خدا مجھے شیخ رشید جیسا کامیاب سیاستدان نہ بنائے۔شیخ روحیل کے اس بیان پر شیخ رشید لاجواب ہوگئے

Comments are closed.

Scroll To Top