Home / Uncategorized / پی پی کا پی آئی اے کی نجکاری بل کی مشروط حمایت کا فیصلہ
پی پی کا پی آئی اے کی نجکاری بل کی مشروط حمایت کا فیصلہ

پی پی کا پی آئی اے کی نجکاری بل کی مشروط حمایت کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے پی آئی اے کی نجکاری کے بل کی مشروط حمایت کا فیصلہ کرلیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پی پی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت کی طرف سے پیش کیے جانے والے پی آئی اے کی نجکاری بل کی مشروط حمایت کی جائے گی۔ بل کی حمایت اسی صورت میں کی جائے گی جب حکومت کی جانب سے بل کی منظوری سے پہلے ملازمین کیخلاف کارروائی نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی جائے۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top