Home / Uncategorized / چائے میں چینی سے آپ کی حیثیت کا اندازہ
چائے میں چینی سے آپ کی حیثیت کا اندازہ

چائے میں چینی سے آپ کی حیثیت کا اندازہ

لندن (ویب ڈیسک) انگریزوں کو چائے بہت پسند ہے۔ کہتے ہیں کہ ہر سال برطانیہ کے لوگ تقریباً 60 ارب کپ چائے پی جاتے ہیں ۔ ان میں سے کچھ چھوٹے بچے تو ایسے ہوں گے جو چائے نہیں پیتے ہوں گے۔ اب اسی سے آپ اندازہ لگا لیجیے کہ انگریز ایک دن میں اوسطاً کتنی چائے پی جاتے ہوں گے۔ چھوٹے بڑے ریستورانوں، گھروں، پر تعیش ہوٹلوں میں ، آپ کو چائے ہر جگہ مل جائے گی۔ آخر چائے میں ایسی کیا بات ہے کہ انگریز اس کے اس قدر شیدائی ہیں؟ اور کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ جس طرح کی چائے پیتے ہیں ، اس سے آپ کے کردار کے بارے میں بھی بہت سی باتوں کا پتہ چل جاتا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top