Home / Uncategorized / چودھری نثار امریکہ روانہ، جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شرکت کرینگے
چودھری نثار امریکہ روانہ، جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شرکت کرینگے

چودھری نثار امریکہ روانہ، جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شرکت کرینگے

13020421_1683896611865035_1953643659_n

لندن(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان لندن سے امریکہ روانہ ہوگئے، انسداد منشیات کے حوالے سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شرکت اور خطاب کرینگے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان پیر کو لندن سے نیویارک کیلئے روانہ ہوئے وزیر داخلہ نیویارک میں منعقد ہونے الے یو این کے جنرل اسمبلی کے سپیشل سیشن برائے انسداد منشیات میں شرکت کرینگے ۔ جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس برائے انسداد منشیات انیس اپریل سے شروع ہوگا جو اکیس اپریل تک جاری رہے گا ۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top