Home / Uncategorized / چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور نے گلاسگو سے سکاٹش اسمبلی کا الیکشن جیت لیا
چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور نے گلاسگو سے سکاٹش اسمبلی کا الیکشن جیت لیا

چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور نے گلاسگو سے سکاٹش اسمبلی کا الیکشن جیت لیا

13140839_1690328027888560_1299680926_n

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءچوہدری سرور کے بیٹے انس سرور نے گلاسگو سے سکاٹش اسمبلی کا الیکشن جیت لیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انس سرور نے لیبر پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا اور کامیابی حاصل کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپوزیشن میں رہتے ہوئے تبدیلی کا نعرہ لگائیں گے۔ انس سرور کے والد چوہدری سرور نے اس کامیابی کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ انس سرور برطانیہ کی سیاست میں بھرپور کردار ادا کرے گا اور مسلمانوں اور پاکستانیوں کیلئے جو کچھ بھی کر سکتا ہوا وہ کرے گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top