Home / Uncategorized / چوہدری نثار نے عمران خان کو ایسی دھمکی دے دی کہ کپتان کی نیندیں اڑ جائیں گی‎
چوہدری نثار نے عمران خان کو ایسی دھمکی دے دی کہ کپتان کی نیندیں اڑ جائیں گی‎

چوہدری نثار نے عمران خان کو ایسی دھمکی دے دی کہ کپتان کی نیندیں اڑ جائیں گی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پاکستان تحریک انصا ف کے چیئر مین عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا’مجھے کہتے ہیں کہ آپ غلط لوگوں میں بیٹھتے ہیں ،خان صاحب آپ جس صحبت میں ہیں اگر بطور وزیر داخلہ کی حیثیت سے چیزیں پبلک کرنا شروع کردوں تو یقین دلاتا ہوں کہ ادھر بہت تماشے لگیں گے۔‘
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہناتھا کہ خان صاحب آپ کے دائیں اور بائیں والوں کے نام بھی پانامہ لیکس میں ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کسی سے ملاقا ت کیلئے نہیں بلکہ علاج کی غر ض سے لندن گئے ہیں کیونکہ انہیں ہارٹ بیٹ کا مسئلہ ہے ۔

Comments are closed.

Scroll To Top