Home / Uncategorized / چھوٹو گینگ کو اسلحہ فراہم کرنے والے 6 افراد کے نام سامنے آگئے
چھوٹو گینگ کو اسلحہ فراہم کرنے والے 6 افراد کے نام سامنے آگئے

چھوٹو گینگ کو اسلحہ فراہم کرنے والے 6 افراد کے نام سامنے آگئے

3

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چھوٹو گینگ کو مبینہ طورپر اسلحہ فراہم کرنے والے 6 افراد کے نام سامنے آگئے ۔ روزنامہ خبریں کے مطابق چھوٹو گینگ کو 3 اسلحہ ڈیلرز سمیت6 افراد اسلحہ فراہم کرتے تھے۔ چھوٹو گینگ کو اسلحہ ڈیلر عمر عرف عمری‘ مٹھا‘ جمعہ خان ‘ شہزاد اور یاسین اسلحہ فراہم کرتے تھے جو غلام رسول کے قریبی رشتے دار عبدالجبار کے ذریعے دیا جاتا تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top