Home / Uncategorized / ”ڈالر گرل“ کے نام سے مشہور ہونے والی ایان علی آج 23 ویں سالگرہ منائیں گی
”ڈالر گرل“ کے نام سے مشہور ہونے والی ایان علی آج 23 ویں سالگرہ منائیں گی

”ڈالر گرل“ کے نام سے مشہور ہونے والی ایان علی آج 23 ویں سالگرہ منائیں گی

کراچی  (ویب ڈیسک) ڈالر گرل 23سال کی ہوگئیں۔ تفصیل کے مطابق منی لانڈرنگ کیس سے شہرت پانے والی پاکستانی سپر ماڈل ایان علی 30 جولائی 1993ءکو پیا ہوئی تھیں اور آج اس کی 23 ویں سالگرہ ہے۔ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاری کے بعد ایان کو ڈالر گرل بھی کہا جانے لگا۔ وہ جیل سے باہر آنے کے باوجود ہنوز سرتوڑ کوشش کے بعد بھی ملک سے باہر نہیں جاسکی ہیں حالانکہ اس کے کیس کی پیروی سابق اٹارنی جنرل و سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کررہے ہیں۔ ماڈل ایان کی گرفتاری کے بعد ان کا تعلق ملک کی اہم ترین اور بڑی سیاسی شخصیات بشمول سابق صدر پاکستان آصف زرداری کے ساتھ بھی بتایا گیا ہے

Comments are closed.

Scroll To Top