Home / Uncategorized / ڈاکٹر ذاکر نائیک کا ارنب گوسوامی کے خلاف 500 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ
ڈاکٹر ذاکر نائیک کا ارنب گوسوامی کے خلاف 500 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا ارنب گوسوامی کے خلاف 500 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ

ممبئی(صباح نیوز ) مبلغ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ٹائمز نا و¿کے ایڈیٹر انچیف ارنب گو سوامی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ذاکر نائیک نے ارنب سے انہیں مبینہ طور پر بدنام کرنے اور گمراہ کن پروپیگنڈہ کرنے کی پاداش میں 500 کروڑ روپے کا ہرجانہ طلب کیا ہے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ارنب گوسوامی اور ان کے دفتر کے ملازمین پر الزام عائد کیا ہے کہ ان لوگوں نے مبینہ طو رپر غلط بیانی سے کام لیتے ہوئے بے بنیاد اور گمراہ کن مہم چلائی اور ان کی مقبولیت کو نقصان پہنچایا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top