Home / Uncategorized / ڈی جے بٹ نے تحریک انصاف کے بعد اب پیپلز پارٹی سے معاہدہ کر لیا
ڈی جے بٹ نے تحریک انصاف کے بعد اب پیپلز پارٹی سے معاہدہ کر لیا

ڈی جے بٹ نے تحریک انصاف کے بعد اب پیپلز پارٹی سے معاہدہ کر لیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی بٹ نے تحریک انصاف کے بعد اب پیپلز پارٹی سے معاہدہ کر لیاہے ،اب وہ متوالوں کی بجائے جیالوں میں جوش بڑھائیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کل میر پور میں جلسہ کرنے جارہی ہے جس سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے اور اس حوالے سے ڈی جے بٹ کا میر پور کی پیپلز پارٹی کی انتظامیہ سے معاہدہ طے پا گیاہے ۔ سیاستدان تو پارٹیاں بدلتے رہتے ہیں لیکن اب ڈی بٹ نے پارٹی بدل کر نئی مثال قائم کر دی ہے ۔

Comments are closed.

Scroll To Top