Home / Uncategorized / کراچی ایٹمی پاور پلانٹ کے تیسرےکے 3 یونٹ کی تعمیر کا کام آئندہ ماہ شروع ہوجائیگا
کراچی ایٹمی پاور پلانٹ کے تیسرےکے 3 یونٹ کی تعمیر کا کام آئندہ ماہ شروع ہوجائیگا

کراچی ایٹمی پاور پلانٹ کے تیسرےکے 3 یونٹ کی تعمیر کا کام آئندہ ماہ شروع ہوجائیگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کراچی ایٹمی پاور پلانٹ کے تیسرے کے 3-یونٹ کی تعمیر کاآئندہ ماہ کام شروع ہوجائے گا ، اس کی تعمیر چین کی نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کررہی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اس پاور پلانٹ کی تعمیر ہوا لانگ ون ٹیکنالوجی کے ذریعے کی جارہی ہے۔پاکستان کا یہ دوسرا ایٹمی توانائی کا منصوبہ ہے جس میں ہوا لانگ ون ٹیکنالوجی استعمال کی جارہی ہے جبکہ کے 2-پلانٹ نے گذشتہ سال اگست میں اپنا کام شروع کر دیا تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top