Home / Uncategorized / کراچی میں پولیس پر حملے میں ڈی ایس اور محافظ ہلاک

کراچی میں پولیس پر حملے میں ڈی ایس اور محافظ ہلاک

پاکستان کے شہر کراچی میں ایک بار پھر پولیس کو مسلح حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے جس میں ایک ڈی ایس پی اور ان کا محفاظ ہلاک ہوگئے ہیں۔

یہ واقعہ جمعے کی صبح عزیز آباد کے علاقے میں پیش آیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کمپری ہینسو سکول کے قریب تین موٹر سائیکلوں پر سوار تین مسلح افراد نے فائرنگ کی جس میں ڈی ایس پی ٹریفک حنیف اور ان کے محافظ سلطان ہلاک ہوگئے۔ دونوں کی لاشیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top