Home / Uncategorized / کرکٹر جو انڈیا پاکستان دونوں ٹیموں میں کھیلے

کرکٹر جو انڈیا پاکستان دونوں ٹیموں میں کھیلے

انڈیا میں کرکٹ ایک مذہب کی طرح ہے۔ پڑوسی ملک پاکستان میں بھی کرکٹ کا جنون پایا جاتا ہے۔ دونوں ممالک کی ٹیمیں جب بھی میدان میں ایک دوسرے کے مد مقابل ہوتی ہیں، تو ماحول پرجوش ہو جاتا ہے۔ قوم پرستی سرچڑھ کر بولتی ہے۔ میچ میں فتح و شکست گویا دو ممالک کے درمیان جیت اور ہار ہو جاتی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top