Home / Uncategorized / کم از کم اجرت 14ہزار کرنے کا اعلان، معذور افراد کیلئے 1000خصوصی الاونس: 85سال سے زائد عمر کے پنشنروں کی پنشن میں 25فیصد اضافہ
کم از کم اجرت 14ہزار کرنے کا اعلان، معذور افراد کیلئے 1000خصوصی الاونس: 85سال سے زائد عمر کے پنشنروں کی پنشن میں 25فیصد اضافہ

کم از کم اجرت 14ہزار کرنے کا اعلان، معذور افراد کیلئے 1000خصوصی الاونس: 85سال سے زائد عمر کے پنشنروں کی پنشن میں 25فیصد اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ پیش کر تے ہوئے اعلان کیا کہ آئندہ مالی سال کیلئے مزدوروں کی کم از کم اجرت 13ہزار سے بڑھا کر 14ہزار کی جارہی ہے۔ انہوں نے معذور افراد کیلئے حکومت کی جانب سے سپیشل کنوینس الاونس کی مد میں ماہانہ ایک ہزار روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔وزیر خزانہ نے یہ بھی اعلان کیا کہ جن ریٹائرڈ افراد کی عمر 85سال سے Utv Lineزائد ہیں ان کی پنشن میں 25فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top