Home / Uncategorized / کویت میں رات کو برہنہ ہوکر سڑک پر دوڑنے والا عرب شہری گرفتار
کویت میں رات کو برہنہ ہوکر سڑک پر دوڑنے والا عرب شہری گرفتار

کویت میں رات کو برہنہ ہوکر سڑک پر دوڑنے والا عرب شہری گرفتار

کویت سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)کویتی پولیس نے رات کے وقت کویت کی انتہائی مصروف سڑک پر برہنہ ہو کر دوڑنے والے عرب شہری کو گرفتار کرلیاہے ۔ویب سائٹ 24/7کے مطابق پولیس نے 31سالہ شخص کی شناخت سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو سے کی جس میں وہ رات کے وقت مصروف ترین سڑک پر برہنہ ہو کر دوڑتے ہوئے دیکھاگیا۔پولیس کے ترجمان کاکہناہے کہ وہ شخص دماغی طور پر ٹھیک نہیں ہے تاہم اس کے علاوہ کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں

Comments are closed.

Scroll To Top