Home / Uncategorized / کپتان‘ کی ٹوئیٹ پر مریم نواز بھی ’میدان‘میں آگئیں
کپتان‘ کی ٹوئیٹ پر مریم نواز بھی ’میدان‘میں آگئیں

کپتان‘ کی ٹوئیٹ پر مریم نواز بھی ’میدان‘میں آگئیں

13183254_1691138511140845_259467966_n

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے مری میں شریف برادران کی رہائش گاہ کی تزئین وآرائش کے لیے 43کروڑروپے جاری ہونے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا تو وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازبھی میدان میں آگئیں اور ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں طنز کرتے ہوئے کہاکہ ”، اوکے ، ا ب مری کا سرکاری گھر بھی شریف فیملی کا ذاتی گھر بن گیا،یہ صاحب سیدھا مقدس سرزمین سے واپس آرہے ہیں “۔

Comments are closed.

Scroll To Top