Home / Uncategorized / کھانے کا بل تم دو گی، گیل لڑکی کے ساتھ ڈیٹ پر جانے کو تیار
کھانے کا بل تم دو گی، گیل لڑکی کے ساتھ ڈیٹ پر جانے کو تیار

کھانے کا بل تم دو گی، گیل لڑکی کے ساتھ ڈیٹ پر جانے کو تیار

13150091_1690707001183996_1282896105_n (1)

لاہور (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل کرکٹ کے میدان میں اپنی جارحانہ بلے بازی سے جاتے ہیں تو دوسری طرف گراﺅنڈ سے باہر وہ خواتین کے معاملے میں دل پھینک عاشق مشہور ہیں۔ حالیہ دنوں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بھارتی لڑکی نے ان سے ڈیٹ پر چلنے کی درخواست کی جو کرس گیل نے فوری قبول کرلی لیکن ساتھ یہ بھی مشرط رکھ دی کہ وہ ڈیٹ پر جانے کیلئے تیار ہیں لیکن کھانے کا بل تم ادا کرو گی۔ اس کے جواب میں آروہی نامی یہ بھارتی لڑکی بھی انتہائی ذہین نکلی اور فوری طور پر شرط رکھ دی کہ ضرور وہ کریں گیل کا بل ادا کردیں گی لیکن اس کیلئے انہیں آئی پی ایل کے اگلے میچ میں سنچری بنانا پڑے گی۔

Comments are closed.

Scroll To Top