Home / Uncategorized / کیا احمد شہزاد نیا لڑکا ہے؟

کیا احمد شہزاد نیا لڑکا ہے؟

جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز آسٹریلیا کے لیے کبھی بھی اجنبی نہیں رہیں۔ دونوں جگہ کی مٹی میں ایک سا باؤنس اور ملتی جلتی پیس ہے۔ دونوں کے درمیان کئی ایک کانٹے دار مقابلے ہو چکے ہیں۔ لیکن پچھلی بار جب آسٹریلیا جنوبی افریقہ کے دورے پہ گیا تو پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں کلین سویپ ہو گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top