Home / Uncategorized / کیٹی پیری کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ ہیک، پرستار حیرت میں مبتلا
کیٹی پیری کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ ہیک، پرستار حیرت میں مبتلا

کیٹی پیری کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ ہیک، پرستار حیرت میں مبتلا

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) گلوکار کیٹی پیری کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ ہیک ہو گیا ۔ گلوکار ہ کیٹی پیری کے 89 ملین فالوورز کو اس وقت حیرت کا شدید جھٹکا لگا جب ان کی پسندیدہ گلوکارہ کی جانب سے ٹوئٹر پر اپنی حریف ٹیلر سوئفٹ کو ”مس یو بے بی “ کے پیغامات ارسال کیے جانے لگے۔ رپورٹ کے مطابق گلوکارہ کا اکاﺅنٹ پیر کی شام ہیک ہوا جس پر سے متعدد ٹویٹس اور دوسروں کی ٹوئیٹس پر تبصرے شیئر کیے گئے ۔ واضح رہے پیری پہلی شخصیت نہیں ہیں جن کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ ہیک ہوا ہو۔ اس قبل جسٹن بائبر ، لی مائیکل اور برٹنی سپیئرز بھی اس مشکل کا شکار ہو چکی ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top