Home / Uncategorized / گیل رواں برس ویسٹ انڈیز کیلئے نہ کھیلنےکا اعلان، فیس خیرات دینے کی تنقید
گیل رواں برس ویسٹ انڈیز کیلئے نہ کھیلنےکا اعلان، فیس خیرات دینے کی تنقید

گیل رواں برس ویسٹ انڈیز کیلئے نہ کھیلنےکا اعلان، فیس خیرات دینے کی تنقید

کیپ ٹائون (ویب ڈیسک)مایہ نازبلے باز کرس گیل رواں برس ویسٹ انڈیز کیلیے مزید نہ کھیلنے کا اعلان کردیااور بورڈ پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ وہ اپنی فیس بھی خیرات میں دے دیں گے ، اس کی ضرورت نہیں۔انھوں نے کہا کہ میں ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹ میں سلیکشن کا اہل نہیں، اس لیے ہم 2016 میں ٹیم کے لیے آخری میچ کھیل چکے، اب ہمیں ملکی شائقین اگلے سال ہی ایکشن میں دیکھ پائیں گے۔ انھوں نے ڈیرن سیمی کی بورڈ کے خلاف تقریر کی بھی حمایت کردی۔ گیل نے اپنی اور ساتھی کھلاڑیوں کی میچ فیس کو مذاق قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں تو اسے چیریٹی میں دے دوں گا۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top