Error. Page cannot be displayed. Please contact your service provider for more details. (17)

Home / Uncategorized / ہم سے بھی ایک جج ٹکرایا،میرے وزیراعظم کو گھر بھیج دیا، زرداری

ہم سے بھی ایک جج ٹکرایا،میرے وزیراعظم کو گھر بھیج دیا، زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت کو آگے لے کر جانا حکومت کی ذمہ داری ہے ہمارے زمانے میں بھی ایک جج ٹکر گئے تھے اور ہمارے وزیراعظم کو گھر بھیج دیا تھا لیکن ہم نے احتجاج نہیں کیا اور بتدریج تبدیلی لائے۔

Comments are closed.

Scroll To Top