Home / Uncategorized / ہیلری کلنٹن عوامی پسندیدگی میں ڈونلڈ ٹرمپ سے آگے نکل گئیں
ہیلری کلنٹن عوامی پسندیدگی میں ڈونلڈ ٹرمپ سے آگے نکل گئیں

ہیلری کلنٹن عوامی پسندیدگی میں ڈونلڈ ٹرمپ سے آگے نکل گئیں

واشنگٹن (صباح نیوز ) امریکہ میں صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ڈیموکریٹ پارٹی کی ہیلری کلنٹن نے ایک بار پھر ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ رائے عامہ کے جائزے کے مطابق ہیلری کو 46 اور ٹرمپ کو 35 فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔ سروے کے دوران ایک ہزار چار سو اکیس افراد سے رائے لی گئی ۔ ہیلری کلنٹن گیارہ پوائنٹس کی برتری کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ سے آگے ہیں۔

ٹیلی نار کی زبردست تھری جی سروس کے بعد ایک اور شاندار آفر، مناسب ترین قیمت پر بہترین موبائل فونز متعارف کرا دیئے

سروے کے مطابق 19 فیصد ووٹرز کا کہنا ہے کہ وہ ہیلری اور ٹرمپ دونوں کی حمایت نہیں کریں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top