Error. Page cannot be displayed. Please contact your service provider for more details. (31)

Home / Uncategorized / یوم تاسیس: پی ٹی آئی نے 24اپریل کو ڈی چوک میں جلسے کا اعلان کر دیا
یوم تاسیس: پی ٹی آئی نے 24اپریل کو ڈی چوک میں جلسے کا اعلان کر دیا

یوم تاسیس: پی ٹی آئی نے 24اپریل کو ڈی چوک میں جلسے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے 24 اپریل کو ڈی چوک میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جلسہ تحریک انصاف کے 20 ویں یوم تاسیس کے موقع پر کیا جائے گاجبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اس موقع پر جلسے سے خطاب بھی کریں گے.

Comments are closed.

Scroll To Top