Home / Uncategorized / یو اے ای پر میزائل داغیں گے اور سعودی ٹینکرز کو نشانہ بنائیں گے: حوثی باغی
یو اے ای پر میزائل داغیں گے اور سعودی ٹینکرز کو نشانہ بنائیں گے: حوثی باغی

یو اے ای پر میزائل داغیں گے اور سعودی ٹینکرز کو نشانہ بنائیں گے: حوثی باغی

یمن میں حوثی باغیوں نے دھمکی دی ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات پر میزائل داغیں گے اور بحرہ احمر میں سعودی ٹینکرز کو نشانہ بنائیں گے۔

حوثی باغیوں کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے باغیوں کے کنٹرول میں ٹی وی چینل المسیرہ پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‘متحدہ عرب امارات اب حوثی میّائلوں کی رینج میں ہے’۔

Comments are closed.

Scroll To Top