Home / Uncategorized / یو اے ای کے تجارتی گروپ کے سربراہ کی پرویز مشرف سے ملاقات
یو اے ای کے تجارتی گروپ کے سربراہ کی پرویز مشرف سے ملاقات

یو اے ای کے تجارتی گروپ کے سربراہ کی پرویز مشرف سے ملاقات

کراچی (ویب ڈیسک) یو اے ای کے تجارتی گروپ کے سربراہ اور الزرعونی فاﺅنڈیشن کے چیئرمین سہیل محمد الزرعونی نے دبئی میں سابق صدر پاکستان اور سابق آرمی چیف پرویز مشرف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تجارتی و دوستانہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Comments are closed.

Scroll To Top